Karavan Mujaddid Thanvi 10 Volumes

Hover over an image to enlarge

$90.00
In stock
14 days
+
4098
"کاروان مجدد تھانوی رحمہ اللہ" حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ کے تجدیدی کارناموں کی مختصر تاریخ ہے کہ آپ کی صحبت میں زندگی کے...

"کاروان مجدد تھانوی رحمہ اللہ" حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ کے تجدیدی کارناموں کی مختصر تاریخ ہے کہ آپ کی صحبت میں زندگی کے مختلف شعبوں سے وابستہ حضرات نے اپنی اصلاح کروائی جو کہ اس دور میں منجانب اللہ اتمام حجت ہے کہ اللہ والوں کے تعلق کی برکت سے ہر مسلمان اپنی اصلاح کراکر نہ صرف نفس وشیطان سے بچ سکتا ہے بلکہ دنیا کی آلودگی سے اپنے دامن کو بھی بچا سکتا ہے ۔

اس عظیم کتاب کا مطالعہ ہمیں یہی بتاتا ہے کہ ہم اپنے زمانہ کے اہل حق مشائخ کی قدر کریں اور ان کی صحبت کو غنیمت جانیں ۔ نیز یہ کتاب چار نسلوں پر مشتمل ایک تاریخ ہے جو اپنے اندر تصوف و سلوک کی اس راہ کی نشاندہی کرتی ہے جو شریعت میں مطلوب ہے 

Books

Edition:
Hardcover
Publisher:
Idara Taleefat Ashrafiya
Karavan Mujaddid Thanvi 10 Volumes

The answer to your request will be sent to your email address.

Similar products