0
Your Cart
(یہ مفتی محمد تقی عثمانی کا دوسرا سفرنامہ ہے، پہلا سفرنامہ "جہان دیدہ" ہے)۔
اس کتاب میں مفتی محمد تقی عثمانی صاحب نے اپنے مختلف ملکی و غیر ملکی دوروں کی روداد اور مشاہدات بیان کیے ہیں۔ اس سفرنامے میں درج ذیل ممالک اور خطوں کے سفر اور وہاں کی اسلامی تاریخ کا احاطہ کیا گیا ہے:
- اندلس
- ترکی
- افریقہ
- جاپان
- آسٹریلیا
- برونائی
- ٹورنٹو (کینیڈا)
- ملائیشیا
- جرمنی
- اٹلی
|
IMG:0384_01.gif |
IMG:0384_02.gif |
|
IMG:0384_03.gif |
Books
Author:
Justice Mufti Muhammad Taqi Usmani
Edition:
Hardcover
Language:
- Urdu
Pages:
344
Publisher:
Maktaba Maariful Qur'an
No posts found