'Ata al-Bari (2 Volume Set)

Hover over an image to enlarge

$15.00
In stock
14 days
+
4092
Author:Maulana Muhammad 'Ata al-Mun'im
Edition:Hardcover
Language:Urdu
Pages:1342
Dimensions:19 x 25 cm (7.5 x 9.8 in)
Publisher:Idara Taleefat Ashrafiya
Year of Publication:1432/2011
صحیح البخاری شریف اپنی اہمیت اور مقام و مرتبہ کی وجہ سے ابھی تک مدارس دینیہ کے نصاب کی سرتاج رہی ہے ۔ اور موجودہ دور میں بنات کے مدارس میں بھی شامل نصاب ہے...

صحیح البخاری شریف اپنی اہمیت اور مقام و مرتبہ کی وجہ سے ابھی تک مدارس دینیہ کے نصاب کی سرتاج رہی ہے ۔ اور موجودہ دور میں بنات کے مدارس میں بھی شامل نصاب ہے ۔ اور بخاری شریف کے اہم اجزائ میں سے کتاب الایمان ، کتاب العلم ، کتاب الجہاد ، کتاب بدء الخلق، کتاب الانبیاء، کتاب المناقب، کتاب التفسیر اور کتاب النکاح بنات کے وفاقی نصاب میں شامل ہیں ۔ چونکہ عموماً طالبات کو ترجمہ کی ہی ضرورت رہتی ہے اس لئے اس کتاب میں کتاب المناقب، کتاب کتاب الانبیاء اور کتاب بدء الخلق کا مختصر عربی متن دے کر مکمل حدیث کا اردو ترجمہ دیا گیا ہے ۔ یہ درسی شرح ارباب علم و فضل ، اساتذہ حدیث اور طلباء وطالبات کے لئے مددگار ہے ۔

Books

Author:
Maulana Muhammad 'Ata al-Mun'im
Edition:
Hardcover
Language:
  • Urdu
Pages:
1342
Dimensions:
19 x 25 cm (7.5 x 9.8 in)
Publisher:
Idara Taleefat Ashrafiya
Year of Publication:
1432/2011

No posts found

Write a review
'Ata al-Bari (2 Volume Set)

The answer to your request will be sent to your email address.

Similar products